بریکنگ نیوزپاکستان

پورے ملک میں کاروباری مراکز پورا کھولنے کی اجازت حکومت نے دے دی

کم بیماری کے پھیلاؤ اور ملک بھر میں جاری ویکسینیشن مہم کے حوالے سے

کم بیماری کے پھیلاؤ اور ملک بھر میں جاری ویکسینیشن مہم کے حوالے سے کاروباری مراکز کو پورا ہفتہ کھو لنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

مختلف اضلع کے مکمل ویکسینیشن کی سطح کے تناسب میں نیشنل کمانڈ اینڈ پریشن سنٹر نے ۔ ملک میں کم بیماری کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا ۔ اور ملک بھر میں جاری ویکیشین مہم کے حوالے سے ملک بھر میں ہفتہ وار ایک دن کی بندش کو ختم کر دیا گیا۔ شادی کی تقریبات میں ان ڈور شرکاء کی تعداد 200 سے بڑھا کر 300 سو کر دی گئی۔
اسی طرح سے اوٹ ڈور شادی کی تقریبات میں شرکا کی تعداد چار سو سے بڑھا کر پانچ سو کر دی گئی ہیں۔ جبکہ سینما ہال اور مزارات کو بھی مکمل ویکسین شدہ افراد کے لیے کھول دیا گیا ۔دوسری جانب 28 اکتوبر کو ہونے والے اجلاس میں این سی او اس پر نظر ثانی کی۔ فارم میں اس عمل پر زور دیا ھے۔ کہ عوام کو ویکسین عمل کو قومی فریضے کے طور پر اپنانا ہوگا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button