سیاست

ناجاہزمنافع خوری اور چینی کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کا حکم وزیراعظم عمران خان

چینی کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت قانونی کاروائی

چینی کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ جس کا حکم وزیراعظم عمران خان نے دے دیاھے۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں چینی کی قیمت اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ اجلاس میں وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار ۔ شہزاد اکبر ۔ اور معاون خصوصی شہباز گل۔ سمیت پنجاب کے صوبائی وزیر صنعت۔ اور چیف سیکرٹری پنجاب نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ وزیراعظم عمران خان ۔کو اجلاس کے اندر مزید آگاہ کیا گیا۔ کہ ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔
وزیراعظم نے کہا ۔ ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائی میں کسی بھی طرح کی نرمی نہیں اختیار کی جائے گی۔ اور شوگر ملز کی نگرانی کے لیے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا نفاذ کو یقینی بنایا جائے گا۔ اس پر وزیراعظم کا کہنا تھا ۔ کہ ناجائز منافع کمانے والے غریب عوام کے دشمن ہیں۔ اور ریاست ان عناصر کے خلاف سخت کارروائی کرے گی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button