بین الاقوامی

خانہ کعبہ اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ میں داخلے پر محدود تعداد پر پابندی سعودی عرب نے اٹھا لی

خانہ کعبہ اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ۔میں زائرین کی محدود تعداد پر جو عائد پابندی تھی- وہ ختم کر دی

خانہ کعبہ اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ۔میں زائرین کی محدود تعداد پر جو عائد پابندی تھی- وہ ختم کر دی- ۔جس کا اعلان سعودی عرب کی حکومت نے کیا ہے۔ اب ان مساجد میں گنجائش کے لحاظ سے تمام افراد شرکت کر سکیں گے۔

کو ویڈ نائنٹین ویکسین۔ کی دونوں خوراک مکمل کرنے والے افراد ماسک کے استعمال کے ساتھ مکہ اور مدینہ کی مقدس ترین مساجد میں آسکتے ہیں۔ اس حوالے سے لوگوں کو محدود رکھنے کی تمام تر پابندیاں اٹھا لی گئی ہیں۔ لیکن عمرہ کرنے والے افراد کو ایک ایپ بھی استعمال کرنا ہوگی۔ جے سعودی عرب کی حکومت نے تیار کیا ہے ۔ دوسری جانب اتوار سے۔ سعودی عرب میں کرونا وائرس کے حوالے سے عاہد پابندیوں کو ختم کیا جائے گا۔ ان میں ویکسین کی دونوں خوراک مکمل کرنے والے افراد سے ماسک کی پابندی بھی ختم کی جائے گی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button