پاکستانکاروبار

حکومت پاکستان نے پٹرول کی قیمتوں میں میں 10 روپے 49 پیسے ۔ اضافہ کر دیا ہے

آج سےنوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول 10 روپے 49پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد 137 روپے 79پیسے فی لیٹر ملے گا

پٹرول کی قیمتوں میں حکومت پاکستان نے مزید اضافہ کردیا ہے۔ یہ اضافہ بارہ روپے 44 پیسے فی لیٹر تک کیا گیا ہے

موجودہ پندرہ روز کے لیے ۔وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے 44پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے.۔ جبکہ نئی قیمتوں کا اطلاق 31 اکتوبر کو ہوگا ۔ آج سےنوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول 10 روپے 49پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد 137 روپے 79پیسے فی لیٹر ملے گا ۔ اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد 12 روپے 44 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت 8 روپے84 پیسے اضافہ کیا گیا ۔ مٹی کا تیل 10 روپے 26 پیسے اضافے کے بعد 110 روپے 26 پیسے مقرر کیا گیا۔
وفاقی کابینہ نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔جس کے بعد بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 68 اضافہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button