پاکستان

پاک فوج اور سپہ سالار ہمارے سر کا تاج ہیں۔۔ اور عمران خان…

پاک فوج اور سپہ سالار ہمارے سر کا تاج ہیں۔۔ اور عمران خان ہمارے دلوں کی ڈھرکن۔۔۔اور سپریم لیڈر ہیں۔۔
کچھ چھوٹے موٹے اختلافات سے نہ ہماری فوج اور سپہ سالار سے محبت کم ہو گی نہ وزیراعظم عمران خان سے۔۔یہ رشتہ اٹوٹ انگ ہے۔۔ ہم اپنی مھب وطن اور بہادر افواج سے بھی اتنی ہی محبت کرتے ہیں جتنی اپنی ایماندار اور محب وطن وزیراعظم عمران خان سے۔ ۔
اپوزیشن اور لفافے جتنی مرضی کوشش کر لیں انشا اللہ سول ملٹری قیادت ملکی وقار اور مفاد کے لئے ہمہ وقت اکھتے ہیں اور رہیں گے۔۔ یہ تو ہمارا فخر ہیں۔۔ ہمارا غرور ہیں۔۔ اپوزیشن اور لفافوں کو منہ کی کھانی پڑے گی جو امید لگائے بیٹھے ہیں کہ اختلافات کو ہوا دیں۔۔ انشا اللہ ایسا کچھ نہیں ہو گا۔۔
بلکہ اچھا ہوا سول ملٹری قیادت میں ایک آدھ اختلاف پیدا ہوا اس سے ان بیشرم لفافوں کے منہ بند ہوں گے جو کبھی سپہ سالار کو اور کبھی وزیراعظم کو سلیکٹیڈ کہتے ہیں انکے منہ پر طمانچہ ہے یہ۔۔ اگر غیرت ہوئی تو اب منہ بند کر لیں گے ورنہ بیشرم تو ہیں ہی۔۔
اور میری تمام محب وطنوں سے گزارش ہے کہ ایسے چھوٹے موٹے اختلافات کو اتنا سیریس نہ لیں اور پریشان نہ ہوں اور نہ ہی خود سے کوئی نتیجہ اخذ کریں اور نہ افواہوں پر کان دھریں۔۔ الحمدللہ ملکی قیادت ملکی مفاد میں بہتری کے لئے ہی بیٹھی ہے خواہ سول قیادت ہو یا ملٹری قیادت۔۔ الحمدللہ سب محب وطن ہیں
تحریر۔۔۔ محمد احسان
پاک فوج زندہ باد۔۔پاکستان زندہ باد۔۔میرآ عشق پاکستان

اردو گلوبلی

اردو گلوبلی پاکستانی اردو نیوز ویب سائٹ ہے جہاں آپ کو ہر خبر تک بروقت رسائی ملے گی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button