بریکنگ نیوزبین الاقوامی

چلو چلو انڈین ہائی کمشن لندن چلو

27اکتوبر یوم سیاہ
احتجاجی مظاہرہ

یوم سیاہ کے موقع پر 27 اکتوبر بروز بدھ دن 1 بجے سے 3 بجے صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں اوورسیز کمیونٹی لندن میں
انڈین ہائی کمشن کے سامنے تاریخی مظاہرہ کرے گی دن 3 بجے انڈین ہائی کمشن سے 10 ڈاؤننگ سٹریٹ لندن کی طرف بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں ریلی نکالی جائے گی

اوورسیز کمیونٹی کو احتجاجی مظاہرہ اور ریلی میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

چوہدری طارق

Address پتہ

Out side Indian high Commission
Aldwych London WC2B 4NA

اردو گلوبلی

اردو گلوبلی پاکستانی اردو نیوز ویب سائٹ ہے جہاں آپ کو ہر خبر تک بروقت رسائی ملے گی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button