سیاست

پیپلز پارٹی کے جلسے کی تیاریاں باغ جناح کراچی میں مکمل

پیپلز پارٹی نے باغ جناح میں جلسہ کرنے کی تیاریاں مکمل کر لیں یہ جلسہ سانحہ کارساز کی برسی کی مناسبت سے کیا جا رہا ہے

18 اکتوبر 2007 کو کارساز میں ہونے والے دھماکوں میں جاں بحق ہونے والوں کی برسی کے مناسبت سے پاکستان پیپلز پارٹی۔ کراچی باغ جناح میں جلسہ عام کر رہی ہے ۔ جلسے کی تمام تر تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ اور پنڈال سجا دیا گیا ہے۔ اور کرسیاں بھ لگ گی ہیں۔ دوسری طرف مزار قاہد کے دونوں اطراف کی تمام سڑکیں کے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر ۔ عام ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی ہیں ۔ جس کی وجہ سے کراچی کی عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
جلسے میں اندرون کراچی بلکہ سندھ سے بھی کارکنوں کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔ ارکان قومی اسمبلی سندھ اور رہنما اور پیپلزپارٹی کے ارکان کو خصوصی ہدایت جاری کی گی ھے۔ کہ ملک میں جاری مہنگائی کے خلاف بلاول بھٹو زرادی پیپلز کا آنہدہ لاہحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button