پاکستان

عدالت عالیہ نے شوگر ملز کو جرمانے کرنے کے فیصلے پر عمل کرنے سے روک دیا گیا

عدالت نے شوگر ملز مالکان کو جرمانے کرنے کے فیصلے پر کو روک دیا

شوگر ملز کو جرمانے کرنے کے فیصلے کو عدالت نے روک دیا

لاہور عدالت میں شوگر ملز کو جرمانہ کرنے پر کیس کی سماعت کی ۔ جس میں جسٹس جواد حسین نے شوگر ملز مالکان کی درخواست پر سماعت کی شوگر ملز مالکان نے موقف ظاہر کیا درخواست میں۔ کہ چینی کی قیمتوں کو بڑھا کر بیچنے کے الزام میں شوگر ملز کو جرمانے کئے گئے۔ اور مسابقتی کمیشن نے جرمانوں کی وصولی کے لیے نوٹس جاری کی ہے۔
جبکہ معاملہ پہلے سے ہی عدالت میں زیر سماعت ہے ۔ تو جرمانے نہیں کیے جا سکتے۔ درخواست میں کہا گیا کہ عدالت جرمانوں کے نوٹس کو کالعدم قرار قرار دے۔
جس پر عدالت نے شوگر ملز مالکان کو جرمانے کرنے کے فیصلے پر کو روک دیا ۔ اور حکم دیتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button