بریکنگ نیوزپاکستان

وزیر اعظم ہاؤس میں آئی ایس آئی کی تقریریں سمری پہنچ گئی

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقریریں کا اختیارات وزیراعظم کے پاس ہے

ڈی جی آئی ایس آئی کے لئے تقریریں سمری وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئیں

آئی ایس آئی کے سربراہ کی تقریری سمری سے پیدا ہونے والے تنازعے جلد ختم کر ھوسکتا ہے۔ ںپیر کو وزیراعظم ہاؤس کو وزارت دفاع سے سمری موصول ہوگئی ہے۔ اور ایک متعلقہ عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی درخواست پر اس کی تصدیق کی ۔اس پر مزید معلومات فراہم نہیں کی۔ کہ سمری میں ڈی جی آئی ایس آئی کے لئے کون سے نام شامل ہیں ۔مگر اشارے ہیں ۔ لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد ۔ انجم جنھیں 6اکبوتر کو آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں ڈی جی آئی ایس آئی نامزد کیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ ڈی جی آئی ایس آی کی تقریر شدید بحث کا موضوع رہی ہے۔ اس سے مزید افواہیں بھی پھیلی ہیں۔ کہ سول اور عسکری قیادت ایک پیج پر نہیں ہے ۔ یاد رہے گزشتہ ہفتے طویل ملاقات وزیر اعظم اور آرمی چیف کے درمیان ہوئی تھی ۔ اور فواد چودھری نے بھی گفتگو کے دوران بتایا تھا ۔ کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تقریریں کا اختیارات وزیراعظم کے پاس ہے۔ جس کے انٹرویوز وزیراعظم کریں گے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button