پاکستان

تین بھاہیوں کے قتل کیس میں اہم انکشافات

فائرنگ کر کے تین بھائیوں کو قتل کر دیا۔

پولیس نے واقعے میں ملوث خاتون سمیت تین ملزمان کو حراست میں لے لیا

لاہور میں پیش آنے والی واردت میں۔ تینوں ملزمان کو خاتون سمیت حراست میں لیا گیا ۔ جبکہ پولیس کے مطابق رشیدہ بی بی اس کے شوہراصغر اور بیٹے غلام عباس کو حراست میں لیا گیا ۔ جبکہ فائرنگ کے دوران ملزم اضغر بھی زخمی ہوا تھا ۔مزید واقعے میں ملوث افراد کی پکڑ کر لیے پولیس کی جانب سے چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔ جبکہ مقتول کے گھر آئے مہمان کی گاڑی پر پڑوسی کے بچے بیٹھنے سے لڑائی جھگڑا شروع ہوا تھا۔ تو پڑوسی خاتون نے غصہ دلا کر رشتہ داروں کو فون کر کے بلایا تھا ۔ جنہوں نے فائرنگ کر کے تین بھائیوں کو قتل کر دیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button