بین الاقوامی

شمالی کوریا کی جانب سےآبدوز سے فائر کیے جانے والے بلاسٹنیگ میزاہل کا تجربہ کیا گیا

اس سے پہلے بھی شمالی کوریا نےسوپر سونک میزائل کے تجربات کیے تھے

شمالی کوریا نے آبدوز سے بلاسٹنیگ میزاہل فائر کر کے تجربہ کیا

شمالی کوریا نے سمندر میں آبدوز سے بلاسٹینگ مزائل کا تجربہ کیا ۔ جبکہ مزائل سنپو سے مشرقی ساحل کی طرف داغا گیا۔ ابھی اس حوالے سے مزید معلومات بھی اکٹھٕی کی جا رہی ہے۔ اور دوسری طرف جاپان کی طرف سے بھی میزاہل تجربے کی تصدیق کی گئی ہے۔ جنوبی کوریا کے چیف آف سٹاف کی جانب سے کہا گیا ہے ۔ کہ شمالی کوریا کی اقوام متحدہ کی پابندیوں کے خلاف ورزی کررہا ہے۔ تاہم مزید انفارمیشن کے لیے امریکا اور جنوبی کوریا کے خفیہ ادارے صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ جنوبی کوریا کی طرف سے یہ امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔ کہ اس بار آبدوز سے میزاہل کا تجربہ کیا گیا ہے ۔ اس سے پہلے بھی شمالی کوریا نےسوپر سونک میزائل کے تجربات کیے تھے۔ اس بار مگر اب بلاسٹینگ میزائل کا تجربہ کیا گیا ھے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button