سائنس و ٹیکنالوجی
کیا فیس بک کےنام میں تبدیلی کی جاسکتی ہے
فیس بک کو اب metverse کمپنی کے طور پر متعارف کروانا چاہتے ہی

فیس بک کے بانی مارک زکرک برگ نے اپنی کمپنی کا نیا نام رکھنا چاہتے ہیں
واضح رہے۔ کہ فیس بک کے بانی زکر برگ کچھ ماہ سے بہت بار یہ خیال ظاہر کر چکے ہیں۔ کہ وہ اپنی کمپنی کا نیا نام رکھنا چاہتے ہیں ۔کیونکہ اب ان کی کمپنی کو سوشل میڈیا سے آگے بڑھ کر اپنے لئے ایک نئی شناخت پر کام کرنا ہے۔ اس لئے ان کا کہنا ہے ۔کہ وہ فیس بک کو اب metverse کمپنی کے طور پر متعارف کروانا چاہتے ہیں۔ یہ بات بھی واضح رہے ۔کہ سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم پر انسٹا گرام۔ فیس بک انفرادی نام تبدیل نہیں ہوں گے۔ ان جیسی ساری خدمات اور پلیٹ فارمز کےپیچھے کام کرنے والی کمپنی فیس بک کو نیا نام دیا جائے گا۔ اس حوالے سے ابھی فیس بک کی طرف سے مکمل خاموشی ہے ۔مارک زکربرگ یہ اعلان 28اکتوبر کے روز اپنی کمپنی کے سالانہ نہ کنیکٹ ایونٹ میں خود کریں گے