بین الاقوامی

ویکسین کے سرٹیفکیٹ پر مودی کی تصویر کیوں شہری کا عدالت میں سوال

سرٹیفکیٹ پر بھارتی وزیر اعظم کی تصویر اور دو پیغامات مفاد عامہ کے لیے شامل کیے گئے ہیں۔

کیرلا کی ایک عدالت میں کرونا ویکسین سرٹیفکیٹ پر مودی کی تصویر کے معاملے پر دائر درخواست کی سماعت اگلے ہفتہ سے کریں گے۔

Social

پٹیرایم نامی شخص یہ درخواست دائر کی ہے۔ کہ جو اپنے کروناویکسین کے سرٹیفکیٹ پر مودی کی تصویر نہیں چاہتے۔ پیٹرایم چاہتے ہیں کہ ان کو جو کرونا کا سرٹیفکیٹ ہے۔ اس پر مودی کی تصویر نہیں چاہیے۔ اس لیے ان کا کہنا ہے ۔ کہ ان کو بغیر مودی کی تصویر والا کارڈ دیا جائے ۔ کیونکہ ان کا اس حوالے سے یہ بھی کہنا ہے ۔ کہ یہ ان کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے ۔ پیٹرایم بھارت کے حزباختلاف جماعت گانگریس کے رکن ہے ۔ان کا مزید کہنا ہے ۔ کہ اس پر تصویر لگا کر لوگوں کی ذاتی زندگی میں مداخلت کر رہے ہیں ۔یہ ایک غیر مناسب جمہوری عمل ہے۔ اور عوام کا اس سے کوئی فائدہ نہیں ہے۔ جبکہ بھارت میں وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ سرٹیفکیٹ پر وزیر اعظم مودی کی تصویر اور انگریزی اور مقامی زبانوں میں دو پیغامات شامل ہیں۔ اگست میں نائب وزیر صحت پروین پورہ نے پارلیمنٹ کو بتایا تھا۔ کہ سرٹیفکیٹ پر بھارتی وزیر اعظم کی تصویر اور دو پیغامات مفاد عامہ کے لیے شامل کیے گئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button