سیاست

سیاست دان اور ان کے روحانی پیر

یہ واقعہ ملک بھر میں بحث کا موضوع بن گیا۔ ھے۔

الف لیلہ ہزار داستان تھی وہ ہر رات بادشاہ کوئی نئی کہانی سناتی تھی اور پھر پنڈورا بکس کھول دیتی تھی مریم نواز بھی کیا پاکستانی سیاست کی شہزادی ثابت ہوگی

ان کا حال ہی میں دیے گے بیان اس قسم کے تاثر رکھتا ہے ۔ کہ پچھلے ہفتے اسلام آباد ہائیکورٹ میں گفتگو کرتے ہوئے۔ اپنے روایتی انداز میں حکمرانوں کو آڑے ہاتھوں لیا۔ اور کچھ خاص ایسی باتیں بول دیں کہ جو ایک خاص تناظر میں انکشاف کا درجہ رکھتی ہیں۔ مریم نواز نے مزید کہا کہ جو شخص ملک کے اہم ترین تقریر یاں جادو ٹونےسے کرتا ہے۔ تو اس میں حیرت کیا ہے ۔مریم نواز سے اس بیان میں غیر مرئی طاقتوں کی مدد سے عوام کے مسائل کے حل پٹرول آٹا چینی بجلی کے سستے کرنے کی بات ہوئی ۔کہ ان کا مزید کہنا تھا ۔کہ حکومت اس مشورے سے فائدہ اٹھائے گئے۔ اب پاکستان کے تاریخ میں ایسی کوئی مثال نہیں ملتی۔ لیکن اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھنے والے حکمران اور اہم شخصیات یہ یقین کر آتے ہیں۔ کہ ان قوتوں کی مدد سے نہ صرف اقتدار کا حصول ممکن ہے۔ بلکہ اس کو مضبوط بنانے کے لیے اس میں اضافہ بھی کیا جا سکتا ہے۔ پاکستان کے بانی کو چھوڑ کر۔ ان کے بعد ملک کے تمام سنبھالنے والی شخصیات کے ہاں ایسی مثال ضرور ملتی ہے۔ قدرت اللہ شہاب کے مطابق پاکستان کے گورنر جنرل محمد غلام نام حاجی وارث شاہ کے عقیدت تھے۔ جن کا مزار بھارت کے شہر لکھنؤ میں ہے۔ کہا جاتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان اہلیہ بشریٰ بی بی تھی۔جن کے کہنے پر قومی اسمبلی کا اجلاس چھوڑ کر پاک پتن میں بابا فرید شکر گنج کے مزار پر حاضری دی تھی۔ ایک بار اسی درگاہ میں حاضر ہوئے تو اس کی تاریخی دروازے پر اس انداز سے تعظیم بجا لائے۔ جس پرسجدےکا گمان ہوتا تھا۔ ی یہ واقعہ ملک بھر میں بحث کا موضوع بن گیا۔ ھے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button