بریکنگ نیوز

24گھنٹوں میں 560 کرونا کے کیسز رپورٹ

جس کے خطرناک اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ وبا سے بچنے کے لئے ویکسین کے ساتھ احتیاط ضروری ہے

کرونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 16 افراد انتقال کر گئے

نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں پاکستان میں کرونا کی تصدیق کے لیے 39,259 ٹیسٹ کیے گئے جس کے دوران پانچ سو افراد میں کرونا کی تصدیق ہوی۔

کچھ روز پہلے اس وبا نے مزید 16 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا ۔اور مثبت کیسیز کی شرح ایک اعشاریہ 45 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ اور اس طرح سے 1704 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔
ویکسین کروانے کے بعد بھی عوام کو احتیاطی تدابیر لازمی ہے۔ مگر ویکسین کروانے کے بعد بہت سے افراد نے احتیاط کرنا چھوڑ دیا ہے۔ جس کے خطرناک اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ وبا سے بچنے کے لئے ویکسین کے ساتھ احتیاط ضروری ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button