بین الاقوامی

جنگلات کو آگ لگانے پر24 افراد کو پھانسی دے دی گئی

شام میں ایک عرصے سے جاری لڑائی میں ہزاروں افراد ہلاک ہوچکے

شام میں جنگلات کو آگ لگانے پر 24 افراد کو پھانسی دے دی گئی

شام کی وزارت انصاف نے جنگلات کو آگ لگانے پر پبلک پراپرٹی کو نقصان دینے پر جس میں ملوث 24 افراد کو پھانسی دے دی گئی۔ ملزمان پر ریاست کے ان انفرسٹرکچر عوامی اور نجی پراپرٹی کو نقصان دینے اور قتل کرنے کے الزامات لگائے تھے۔ جس کی بدولت ہزاروں ایکڑ پر پھیلے ہوئے جنگلات میں آگ لگنے سے تین افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

لیکن پھانسی پانے والے افراد کی شناخت اور تفصیلات ابھی تک ظاہر نہیں کی گئی ۔ اگرچہ موجودہ جنگ زدہ علاقے شام میں پھانسی عام ہے۔ مگر 24 افراد کو ایک ساتھ پھانسی معمول سے ہٹ کےہیں۔ شام میں ایک عرصے سے جاری لڑائی میں ہزاروں افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ اور آدھی سے زیادہ آبادی بے گھر ہو چکی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button