بین الاقوامی

بھارتی ایئر فورس کا طیارہ گر کر تباہ جبکہ پائلٹ محفوظ رہا

انہوں نے پائلٹ کی زمین پر اترنے کی ویڈیو بھی ریکارڈ کرلی۔

مدھیہ پردیش بھارت یاست میں انڈین ائیر فورس کا تربیتی جہاز گر کر تباہ ہوگیا

فضائیہ کا مشاق طیارہ بھنڈ کے گاؤں بابیدی میں گرکر تباہ ہوگیا طیارہ معمول کی پرواز پر تھا اور لینڈنگ کے دوران گوالیار فضای اڈے پر گر کر تباہ ہوگیا جبکہ حادثے میں طیارے کے پائلٹ محفوظ رہا اور طیارے کے گرنے سے پہلے ہی جہاز میں سے نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔۔
جہاز گرتے ہیں زوردار آواز سے اردگرد کے گاؤں کے افراد حادثہ کی جگہ پر پہنچ گئے۔ انہوں نے پائلٹ کی زمین پر اترنے کی ویڈیو بھی ریکارڈ کرلی۔ جبکہ بھارتی ایئر فورس نے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button