کھیل

بھارت اور پاکستان کرکٹ میچ میں بڑی ٹکڑ پڑنے کا امکان

دونوں ٹیموں کو سنبھل کر کھیلنا ھوگا۔ خطرناک بلے باز دونوں طرف ھے

ماہرین کا کہنا ہے پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑے مقابلے کا خدشہ ہے

قومی ٹیم کی بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے کہا ہے۔ کہ میں نے کبھی سوچا نہیں تھا ۔ کسی وقت پاکستان کے ڈریسنگ کا حصہ بنوں گا۔ انہوں نے گفتگو کے دوران کہا ۔کہ کوچنگ کا موقع ملنا بڑے اعزاز کی بات ہے ۔آپ نےتجربے سے پاکستان کی ٹیم کو فائدہ پہنچانے کی کوشش کروں گا ۔گفتگو کے دوران انہوں نے مزید کہا۔
کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہیں ۔اور وہ مکمل طور پر پرفارم کرنے کے لئے تیار ہیں ۔ دوسری طرف اور آسٹریلیا کے ایک کرکٹر نے کہا ۔کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ دباؤ سے بھرے ہے۔ میچ کے دن بہتر کارکردگی دکھانے والی ہی کو کامیابی ملے گی ۔ غلطی کی گنجائش بالکل نہیں ہے۔ دونوں ٹیموں کو سنبھل کر کھیلنا ھوگا۔ خطرناک بلے باز دونوں طرف ھے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button