سائنس و ٹیکنالوجی

تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی دل کے امراض سے پودوں کی چکنائی محفوظ رکھتی ہے

یہ ہی وجہ ہے کہ ہم ان کو الگ الگ غذاوں میں تلاش کرتے ہیں

پودوں میں پای جانے والی چکنائی الفا لینو لنیک دل کے امراض سے بچاتی ہے۔

اس کا شمار ہمارے ہی بنیادی غذاؤں میں ہوتا ہے۔ اور یہ اس میں شامل ہیں۔ ریسرچ سے پتہ چلا ہے۔ کہ تیس سال کے دوران ۔اےایل اے اور انسانی صحت کے حوالے سے تحقیقات کا جائزہ لیا گیا ۔اس میں 12 لاکھ افراد نے شرکت کی۔
میٹا اینالس سے پتہ چلا ۔کہ ہماری روزمرہ کی غذا میں اے ایل اے کی مقدار میں صرف ایک گرام اضافے سے دل کے امراض کا خطرہ 5فیصد تک کم ہوجاتا ہے ۔جبکہ امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن نے سویابین کنیولا میٹھی سرسوں کے تیل اخروٹ میں بھی میگا تھری فیٹی ایسڈ کافی مقدار پای جاتی ھے۔
جس کے اندر اے ایل اے بھی شامل ہیں۔ جب کہ مکیی اور سورج مکھی میں اے ایل اے کی مقدار بہت کم ہے ۔ اس کے بیجوں میں سب سے زیادہ پنتالیس سے 55 فیصد تک ہوتی ہے ۔ واضح رہے کہ صحت کے نقطہ سے میگا تھری فیٹی ایسڈبہت ضروری ہے۔ مگر انسانی جسم ان کو تیار کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا یہ ہی وجہ ہے کہ ہم ان کو الگ الگ غذاوں میں تلاش کرتے ہیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button