سیاست

مختلف پروگرامز کے ذریعےملک میں کمزور طبقات کو ریلیف فراہم کیا جائے گا وزیراعظم عمران خان

تمام ادارے آپس میں ایک ہوکر عوامی ریلیف کے لیے جو اقدامات کیے جارہے ہیں

حکومت مختلف پروگرام کے ذریعے کمزور طبقات کو ریلیف فراہم کر رہی ہے

وزیراعظم عمران خان لاہور پہنچے جہاں وہ صوبہ پنجاب سےمعتلق مختلف انتظامی اور ترقیاتی امور پر اجلاسوں کی صدارت کریں گے ۔ اور وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے بھی عمران خان نے ملاقات کی ۔ اور وزیر اعلی نے وزیراعظم کو صوبے کے امور اور بلدیاتی اداروں کے افعال کرنے اور آگے بلدیاتی نظام کے بارے میں بریفنگ دی۔ اور مزید بتایا کہ صوبہ پنجاب میں عوامی ریلیف پر توجہ ہے ۔اور صوبہ بھر میں ترقیاتی منصوبوں کا سلسلہ جاری ھے۔۔

اس پر وزیراعظم کا کہنا ہے ۔ کہ تمام ادارے آپس میں ایک ہوکر عوامی ریلیف کے لیے جو اقدامات کیے جارہے ہیں۔ ان میں تیزی لائی جائے ۔جبکہ حکومت مختلف پروگرامز کے ذریعے کمزور طبقے کوریلف فراہم کرے گی۔ اس پر گونر پنجاب چوہدری محمد سرور سے بھی ملاقات کی۔ اور ملاقات میں وزیراعظم نے سیاسی اور حکومتی امور پر گفتگو ہوئی

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button