پاکستان

سی ٹی ڈی کا قتل اور اغواء میں ملوث سابق افسر گرفتار

قتل کی وجہ یہ تھی کہ اس نے غیر قانونی طریقے سے چھالیہ اسمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنایا۔

بلوچستان کولو کٹیر ٹیم کا سابقہ انچارج عثمان شاہ کوئٹہ سے گرفتار کر لیا گیا۔

سی ٹی ڈی کراچی کے بیان کی جانب سے۔ سی ٹی ڈی کراچی نے کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے ۔ عثمان شاہ حرف میجر عثمان نامی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم قتل اور اغوا کی وارداتوں میں ملوث تھا۔ جبکہ اس کا تعلق چھالیہ مافیا سے بھی تھا ۔ پولیس کے مطابق ملزم خود کو حساس ادارے کا ایک میجر ظاہر کرتا تھا۔ سی ٹی ڈی بلوچستان کولو کٹیر ٹیم کا انچارج تھا۔ اسے شکایات کی وجہ سے 2019 میں نوکری سے برخاست کر دیا گیا تھا۔

سی ٹی ڈی اے حکام نے مزید بتایا۔ کہ ملزم نے سابقہ ایس ایچ او ہارون کورای اور عمران مسعود کے ساتھ مل کر فضل نامی شخص کو گھر سے اغواء کیا۔ اور بعد میں اسے قتل کردیا ملزم نے تفتیش میں اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا ہے۔ قتل کی وجہ یہ تھی کہ اس نے غیر قانونی طریقے سے چھالیہ اسمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنایا۔ اورکسٹم انٹیلی جنس کو پکڑوا دی چھالیہ کی مالیت 7 کڑور سے اوپر تھٕی

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button