کاروبار

عمر ایوب نے کہا ایشیائی بینک پاکستان کو 60 کروڑ ڈالر کا دے گا

پاکستان میں ویکسین بہترین انداز سے جاری ہے

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 60 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا

ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے وفاقی وزیر اقتصادی امور عمر ایوب سے ملاقات کی ۔انھون نے کہا ایشیائی بینک سے 60 کروڑ ڈالر کی رقم فراہم کی جانے پر اس رقم سے پاکستان میں سماجی شعبے کا تحفظ بہتر ہو سکے گا ۔ اور اس رقم کا مقصد حساس پروگرام کو مزید بہتر بنانا ہے۔ مزید کہا کہ انسداد کرونا کے لئے بینک کے تعاون کا شکر گزار ہیں۔ پاکستان میں ویکسین بہترین انداز سے جاری ہے ۔ اورپاکستان میں سڑکوں اور ڈیجیٹل رابطوں کی سہولت بہتر ھو رہی ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button