بین الاقوامی

خانہ کعبہ میں نماز جمعہ کرونا کی پابندیوں کے بغیر ادا کی گی

خانہ کعبہ اور مقام ابراہیم کے درمیان روکاٹیں بھی ختم کر دی گئی ہے

ڈیڑھ سال بعد خانہ کعبہ میں کرونا کی پابندیوں کے بعد پہلا نماز جمعہ نمازیوں سے بھر گیا

ڈیڑھ سال کرونا کی وبا کی وجہ سے خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں کم نمازیوں کو ہی آنے کی اجازت تھی۔ جبکہ باجماعت میں بھی سماجی فاصلہ رکھنا ضروری تھا۔ ڈیڑھ سال تک یہ پابندیاں جاری رہی ۔ اور اب ویکسین کے مکمل ہونے کے بعد سعودی عرب میں گزشتہ ہفتے پابندیاں ختم کر دی گئی ہیں۔ اس اعلان کے بعد مسجد سے سماجی فاصلے کے اسٹیکرز بھی ہٹا دیے گئے ہیں۔ اور خانہ کعبہ اور مقام ابراہیم کے درمیان روکاٹیں بھی ختم کر دی گئی ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button