بین الاقوامی

یمن میں فوج کی کارروائیوں کے دوران 90 سے زائد حوثی باغی ہلاک عرب اتحاد

جس میں عام شہریوں کو نقصان سے بچانے کے لئے اقدامات کئے گئے ہیں

24 گھنٹوں کے دوران الگ الگ کارروائیوں میں 90 سے زائد حوثی باغیوں کو ہلاک کردیا ہے

عرب فوجی اتحاد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے ۔ کہ یمن کے علاقے ابوبیاں اور القصر ہمیں الگ الگ مقام پرکارواہیوں کے دوران 90 سے زاہد حوثی باغی ہلاک اور 6 فوجی گاڑیوں کو تباہ کیا گیا ۔ عرب اتحادی فوج نے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے خطرات کے جواب میں۔ یمن کے دارالحکومت صنعا میں فوجی آپریشن شروع کر دیا۔ یمن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہوتی رہی ہیں ۔ ایسا کہنا ہے عرب اتحادی فوج کا۔
اس لیے انسانی حقوق کے عالمی قوانین کے حوالے سے حوثیوں کے خلاف سخت کارروائی کریں گے۔ کچھ عرصے سے یمن میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا ہے۔ عرب اتحاد کے ترجمان کا کہنا تھا۔ کہ عالمی قانون کی روشنی میں آپریشن شروع کیا ہے۔ جس میں عام شہریوں کو نقصان سے بچانے کے لئے اقدامات کئے گئے ہیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button