صحت

ڈپریشن کو بھگائیں مشروم کھائیں

البتہ 4.9گرام مشروم کے استعمال کرنے والوں میں ڈپریشن کی شکایت کی خاص کم تھی

ماہرین نے دریافت کیا ہے جو لوگ 49 کرام مشروم کھاتے ہیں وہ ڈپریشن سے محفوظ رہتے ہیں۔

طبی ماہرین کی ٹیم پہلے بھی دریافت کر چکے ہیں۔ کہ مشروم کھانے سے کینسر کا خطرہ کم ہوتا ہے ۔ اور مشروم کھانے سے ڈپریشن میں بھی کمی آتی ہے۔ اور اس کے بارے میں شواہد بھی مل چکے ھے۔ مگر ان تصدیق ھونا باقی ھے۔ اس چیز کو جاننے کے لیے ایک معطالعہ کیا گیا۔ جس 24.700 امریکی لوگوں نے حصہ لیا۔
شریک افراد سے معطالعہکے دوران ان کے کھانے پینے سےمعتلق سوالات کیے گئے کھانے میں مشروم کے استعمال اور ڈپریشن میں تعلق کو مدنظر رکھتے ہوئے جب انھوں نے معلومات کا جائزہ لیا ۔تو یہ بات سامنے آئی کہ روزمرہ مشروم کا استعمال نہیں کرتے ۔ یا ان کو بہت کم مقدار میں اپنی غذا میں شامل کرتے ہیں ان میں ڈپریشن کی تعداد تقریبا ایک جیسی تھی۔
البتہ 4.9گرام مشروم کے استعمال کرنے والوں میں ڈپریشن کی شکایت کی خاص کم تھی۔ ساہنسدانوں کو امید تھی کہ مشروم کے روز مرہ کے استعمال سے ڈپریشن میں کمی آتی ہے۔ لیکن ایسا نہیں ہوا

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button