پاکستان

سانگھڑ پولیس کی بروقت کاروای ملزم گرفتار

ملزمان کے خلاف ٹنڈو آدم تھانے پر مقدمہ درج کردیا گیا

گرفتاری کے دوران ملزم سے پسٹل بھی برآمد۔

سانگھڑ بیورو چیف منظور احمد ڈاھری
ٹنڈو آدم پولیس کی بہترین کارروائی دوران گشت ایس ایچ او ٹنڈو آدم مقصود رضا نے اپنی ٹیم ہمراہ عبدالعزیز پنہور جمیل بلیدی سے 2پسٹل اور 7 گولیاں ایک چوری کیا گیا رکشا چنگچی بھی برآمد کرلیا گرفتار کیا گیا ملزمان کے خلاف ٹنڈو آدم تھانے پر مقدمہ درج کردیا گیا

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button