بین الاقوامی

بھارتی ریاست مدھیا پردش میں بچی کی پیداش پمپ کے مالک نے مفت پیٹرول دیا

آنے والے گاہکوں کو اضافی پیٹرول دیا

بچی کی پیداش پر مفت پیٹرول تقسیم پپمپ کے مالک کی طرف

بھارتی ریاست مدھیا پردیش سے تعلق کے رہائشی پیٹرول پمپ کے مالک نے اپنی بھانجی کی پیدائش پر مفت پیٹرول دینے کا اعلان کر دیا ۔ مدھیا پردیش کے ضلع بیتول میں پمپ کے مالک دیپک سینانی کی بہن کے گھر 9 اکتوبر کو بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی جس کی خوشی میں دیپک نے کچھ الگ کرنے کا سوچا بچی کے ماموں کا کہنا کہ یہ اعلان کرنے سے پہلے گھبرا رہا تھا کہ لوگ یہ سوچیں گے کہ اپنے پمپ کی تشہیر کر رہا لیکن اس خیال کو ذہن سے باہر نکال دیا اور آنے والے گاہکوں کو اضافی پیٹرول دیا جس کی مجھے خوشی ہے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button