بریکنگ نیوز

پاکستان میں ابھی تک کتنے افراد کی ویکسینیشن مکمل ہوئی

اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

پاکستان میں اب تک تین کروڑ 78 لاکھ 55 افراد کی مکمل ویڈیو سیشن ہو چکی ہے.

ملک بھر میں کرونا ویکسین لگوانے کی تعداد 90 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔ اب تک پاکستان میں 9 کروڑ 93 لاکھ 35 ہزار افراد کرونا سے بچاؤ کی ویکسین لگا چکے ہیں ۔3 کڑور 78 لاکھ 55 افراد کی مکمل ویکسینیشن ہوچکی ہے۔ اور اس دوران چھ کروڑ 89 لاکھ 56 افراد ویکسین کی پہلی خوراک لگوا چکے ہیں۔
24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر سات لاکھ 27 ہزار 359 افراد نے کرونا بچاؤ کی ویکسین لگائی ہے۔ جس میں سے تین لاکھ 86 ہزار 885 افراد ایسے تھے جن کی ویکسینیشن مکمل ہوچکی ہے۔ حکومت پنجاب نے گھر گھر جاکر کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسین لگانے کی مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button