پاکستان

شہروں کی فہرست میں کراچی آلودہ ترین شہروں میں نمبر ایک پر

جبکہ دنیا میں آلودہ ترین شہروں میں کولکتہ دوسرے نمبر پر اور ممبی تیسرے نمبر پر رہا۔

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کراچی نمبر ایک پر کو لکتہ نمبر2 پر اور ڈھاکہ تیسرے نمبر پر

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی پہلے نمبر پر آ گیا۔ جبکہ کولکتہ دوسرے نمبر پر اور ڈھاکہ تیسرے نمبر پر ۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق۔ کراچی کی فضا میں آلودگی کے ذرات کی مقدار 176 پر ٹیکولیٹ میٹرز کے مطابق ریکارڈ کی گئی ہے ۔ جبکہ دنیا میں آلودہ ترین شہروں میں کولکتہ دوسرے نمبر پر اور ممبی تیسرے نمبر پر رہا۔
اس درجہ بندی کے مطابق 151 سے 200 درجے تک کے آلودگی کے اثرات صحت کے لیے خطرناک ہے ۔اور 201 سے 208 درجے تک کی آلودگی زیادہ خطرناک ہے ۔انسانی صحت کے لیے اور تین سو ایک سے زیادہ درجہ خطرناک آلودگی کو ظاہر کرتا ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button