بین الاقوامی

یوگنڈا کی فوڈ اسٹریٹ میں بم دھماکہ۔

ہلاکتوں میں مزید اضافے کا بھی خدشہ ہے

دارالحکومت کی فوڈ سٹریٹ میں پارسل کے ذریعے بم دھماکہ کیا گیا مزید ہلاکتوں کا امکان۔

مشرقی افریقہ کے ملک یوگنڈا کی فوڈ اسٹریٹ میں بم دھماکہ دھماکے کا مواد ایک پارسل کے ذریعہ پیک بنا کر رکھ کر چلے گئے جبکہ رکھنے والے نامعلوم افراد ہے ۔ تھوڑی دیر بعد اس میں دھماکا ہوگیا۔ دھماکے کے دوران چھ افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ جن کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا ۔جہاں پر ایک شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگیا۔ جبکہ دو زخمی کی حالت بھی نازک بتائی جا رہی ہے ۔ اور ہلاکتوں میں مزید اضافے کا بھی خدشہ ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button