صحت

ماہرین کے مطابق انار کے طبی فوائد بے شمار ہیں

۔ اور شریانوں کو ہموار اور وسیع کرتا ہے۔ انار کھانے سے بلڈ پریشر پر بھی قابو رہتا ہے۔

انار دل کے لیے مفید ہے بلڈ پریشر پر قابو رکھنے کے ساتھ بے شمار طبی فوائد بھی رکھتا ہے۔

انار میں رشیوفائبر کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے۔ اور طرح طرح کی اینٹی آکسیڈنٹس سے انتہائی صحت مند بناتی ہیں ۔ انار کے شوخ رنگ کو ہی دیکھ لیجئے۔ جو پولی فینول نامی رنگت کی وجہ سے ہوتا ہے۔ پولی فینولزاٹی آکسیڈنیٹس کی طرع کام کرتاھے۔ اور عمر ریسدگی کے ساتھ لڑنے سے اندرونی سوزش کو کم کرتا ھے۔
ایک کپ انار کے دانوں میں 72 کیلوریز پائی جاتی ہیں ۔ 16 گرام کاربوہائیڈریٹس پائے جاتے ہیں۔ تین گرام فائبر پائے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ پوٹاشیم کی بڑی مقدار موجود ہوتی ہے۔ جبکہ ایران میں انار کو موسم سرما کے جواہر بھی کہا جاتا ہے۔ اور قدیم تہذیب میں اسے زرخیزی کا پھل بھی کہا جاتا تھا۔ دل کے لیے بہت مفید ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ سوزش کو کم کرتا ہے۔ اور شریانوں کو ہموار اور وسیع کرتا ہے۔ انار کھانے سے بلڈ پریشر پر بھی قابو رہتا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button