پاکستان

ایک بار پھر گیس کا بحران متوقع ہو سکتا ہے

پٹرولیم اور ایل این جی کی درآمد کا انصار توازن اداہیگی کے بگاڑ کی اہم وجہ ھے

تین سال میں پھر موسم سرما میں گیس کا بحران

ایل این جی مناسب مقدار میں خریداری میں ناکامی کی وجہ سے سردیوں میں عوام کے لیے حلات پچھلی سردیوں سے الگ نہیں ہے۔ بلکہ اس سال عالمی سطح پر بلند ایل این جی کی قیمتوں کی وجہ سے گیس کا بحران مزید سخت ہونے کا امکان ہے۔ ایل این کی قیمتوں اور دستیابی توانائی کی شدت اختیار کرتے بحران کا صرف ایک عنصر ہے۔ دوسرا عامل تیل کی تیزی سے بڑھتی عالمی قیمتیں ہیں۔ جو 86 ڈالر فی بیرل تک پہنچ چکی ہیں ۔جس کے نتیجے میں پٹرول ملک کی بلند ترین سطح 137 روپے فی لیٹر تک پہنچ گیا ہے۔ جبکہ دوسرے ملکوں میں بڑھتی ہوئی قیمتیں پاکستان کو زیادہ متاثر کر رہی ہیں۔ کیونکہ توازن ادائیگی بگڑ چکا ہے۔ پٹرولیم اور ایل این جی کی درآمد کا انصار توازن اداہیگی کے بگاڑ کی اہم وجہ ھے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button