بین الاقوامی

مغربی کنارے پر یہودی آبادکاروں کے لیے مزید گھروں کا منصوبہ

ان کے گھروں کی منظوری حتمی منظوری وزارت دفاع ہفتے میں دے گی

اسرائیل نے مغربی کنارے پر یہودی آبادکاروں کے لیے گھروں کی منظوری دے دی

اسرائیل کی نئی حکومت نے اقتدار میں آتے ہی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مغربی کنارے پر مزید 13 سو سے زائد گھروں کی تعمیر کی اجازت دے دی اسرائیل کی وزارت تعمیرات کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے مغربی کنارے پر یہودی آبادیوں یہودہ اور سامرا میں تیرہ سو پچپن گھروں کی تعمیرکی مکمل منظوری دے دی گئی ہے وزارت کےبیان کے مطابق نیو گھر سات بستیوں میں تعمیر کیے جائیں گے تاہم ان کے گھروں کی منظوری حتمی منظوری وزارت دفاع ہفتے میں دے گی

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button