بریکنگ نیوز

اکشے کمار کا منہ کھلے کا کھلا رہ گیا بھارت کی ہار پر

پاکستان کے شاہینوں نے بغیر نقصان کے 17 اوورز میں پورا کر دیا ۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے دوران بھارت کی شکست کو براہ راست دیکھ کر اکشے کمار کا منع کھلا رہ گیا

اکشے کمار نے اپنی بھارتی ٹیم کی شکست کو اپنی آنکھوں سے دیکھ کر ان کا منہ کھلے کا کھلا رہ گیا اگر میچ کی بات کی جائے تو موقع موقع کا راگ الاپنے والے بھارتیوں کو پاکستان نے اس مرتبہ کوئی موقع نہ دیا اور پاکستان کے بلے بازوں اور گیند بازوں نے بہترین کھیل پیش کیا بھارت کے منہ پر ایسا تھپڑ دیا ہے جس کی گونج اسے ہمیشہ یاد رہے گی جس میں بھارتی سورماؤں کو پاکستان نے دھول چٹا دی اور بھارت نے 152 رنز کا ہدف دیا جسے پاکستان کے شاہینوں نے بغیر نقصان کے 17 اوورز میں پورا کر دیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button