کھیل

میچ کے دوران محمد رضوان کی نماز کی ادائیگی کی

بھارت یہ شکست کبھی نہیں بھولے گا

پاک بھارت میچ کے دوران قومی ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے اسٹیڈیم میں نماز احترام کے ساتھ ادا کی

محمد رضوان نے میچ میں ڈرنک بریک کے دوران نماز کے وقت نماز کو بڑے احترام کے ساتھ ادا کیا اسٹیڈیم میں جسے پاکستانیوں کی جانب سے سراہا جارہا ہے دوسری جانب بھارت نے پاکستان کو 152 رنز کا ہدف دیا تھا جب کہ پاکستان کی جانب سے پاکستان گیند بازوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سات وکٹ حاصل کی اور جواب میں بہترین بلے بازی کرکے کرکٹ کی تاریخ میں ایک نئی داستان رقم کی بھارت یہ شکست کبھی نہیں بھولے گا

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button