سائنس و ٹیکنالوجی

10 کروڑ سال قدیم کیکڑا امبر کے ٹکڑوں سے دریافت

ماہرین نے اسے cretapsara attanata کا نام دیا ھے

چینی ماہرین نے امبر کے شفاف ٹکڑے سے جو دس کروڑ سال پرانا ہے محفوظ کیکڑا دریافت کر لیا۔

امبر کا یہ ٹکڑا میانمار برما سے ملا تھا جو الگ الگ سمگلروں کے ہاتھوں سے ہوتا ہوا 2015 میں چین پہنچ گیا جہاں پر ماہرین مختلف دوسری قدیم باقیات پر ریسرچ کر رہے تھے جب مختلف تکنیکوں سے اس عنبرکی عمر معلوم کی گئی تو پتہ چلا کہ یہ دس کروڑ سال پرانا ہے عنبر کی بیرونی سطر کو ہموار اور صاف کرنے پر ایک چھوٹا سا کیکڑا بلکل مکمل حالت میں دکھائی دیا جو ویسا ہی تھا جیسے آج کے زمانے میں پائے جانے والے کیکڑے ہوتے ہیں جب اس کے خدوخال کا جائزہ لیا گیا تو واقعی ہی پتہ چلا کہ یہ دس کروڑ سال پہلے پایا جانے والا کیکڑا ہے ہے ہے ماہرین نے اسے cretapsara attanata کا نام دیا ھے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button