پاکستان

شہریوں کو بلیک میل اور زیادتی کے جھوٹے مقدمات درج کرانے والا گروہ گرفتار۔

5 روز پہلے راولپنڈی کے تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمے میں بھی ملزمان نے صلح کے لیے نامزد کئے گئے

بھتہ لینے والے اور بلیک میل کرنے والے گروہ کو راولپنڈی پولیس نے گرفتار کرلیا

راولپنڈی کے علاقے تھانہ نیو ٹاؤن مری روڈ انڈر پاس کے علاقے سے لڑکی سے زیادتی کا ڈراپ سین ہوگیا جبکہ پولیس کے مطابق نیو ٹاؤن کے علاقے میٹرو اسٹیشن انڈر پاس میں لڑکی سے زیادتی کا واقعہ رپورٹ کروایا جس پر پولیس نے فورا کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرکے ملزمان کوگرفتارکرلیا ملزمان نے اعتراف کیا ہے کہ وہ مختلف اضلاع میں نام اورپتہ بدل کر زیادتی کے مقدمات درج کرواتے تھے اور صلع کی مد سے بے گناہ شہریوں سے تمام رقم وصول کرتے تھے۔ 5 روز پہلے راولپنڈی کے تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمے میں بھی ملزمان نے صلح کے لیے نامزد کئے گئے ملزم سے سات لاکھ روپے طلب کیے تھے راولپنڈی پولیس خواتین سے زیادتی کے معاملات پر زیرو ٹاسیرنس پالسیی رکھتی ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button