صحت

بھرپور نیند بچوں کو موٹاپے سے بچاتی ہے

شیر خوار بچوں کے لئے موٹاپے کا امکان26 فیصد کم ہوا ہے

رات کو ہر ایک گھنٹے کی اضافی نیند لینے سے چھوٹے بچوں کے اندر موٹاپے کا امکان 26فیصد کم ہوتا ہے .

ریسرچ کے دوران بچوں کو سونے جاگنے کے اوقات پر نظر رکھنے کے لئے ان کو ہلکی سمارٹ گھڑیاں پہنائیں گی اور ان کے والدین سے کہا گیا کہ وہ ان تمام بچوں کے کھانے پینے اور سونے جاگنے کی روزمرہ کے معاملات کی ڈائری بنائے اس دوران دیکھا گیا جن بچوں نے شام 7 بجے سے آٹھ بجے کے درمیان سکون کی نیند لی انکا وزن آئندہ سے دو سے تین سال میں ان کا وزن معمول کے قریب ہے ماہرین کو یہ بھی معلوم ہوا کہ شام سے صبح تک ان کے مخصوص اوقات میں ہر ایک گھنٹے کی اضافی نیند کے نتیجے میں شیر خوار بچوں کے لئے موٹاپے کا امکان26 فیصد کم ہوا ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button