سیاست

عبدالقدوس بزنجو کے نام پر اتفاق

محمد جمالی کو اسپیکر بلوچستان منتخب کیا جائے گا

نئے وزیر اعلی کے لئے میر عبدالقدوس بزنجو کے نام پر اتفاق

بلوچستان اسمبلی میں میر عبدالقدوس کی رہائشگاہ پر ہونے والے اجلاس میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے وزارت سے مستعفی ہونے کے بعد نئے قائد ایوان کے لیے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر بلوچستان اسمبلی جان محمد کے نام پر اتفاق کیا ہے جب کہ اتحادی جماعتوں سے دونوں ناموں کی توثیق کرائی جائے گی اسپیکر عبدالقدوس آج کسی بھی وقت اسپیکر کے منصب سے ہٹ جائیں گے جس کے بعد میر محمد جمالی کو اسپیکر بلوچستان منتخب کیا جائے گا

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button