بریکنگ نیوز

پاکستان میں مہنگائی کا ستر سالہ ریکارڈ تین سال میں توڑ دیا

چینی کی قیمت میں تین سال کے دوران 83 فیصد اضافہ ہوگا

اشیاء کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کی تیل چینی آٹا مرغی گوشت تاریخ سطح پر پہنچ گئی

اعدادوشمار کے مطابق قیمتوں کے احساس اشاریے کے مطابق اکتوبر 2018 سے 2019 تک بجلی کے نرخوں سے 57 فیصد اضافے سے 4 روپے 6 پیسے سے پڑھ کر فی یونٹ کم از کم 6 روپے 38 پیسے فی یونٹ کی سطح پر آگئے اکتوبر کی پہلی سہ ماہی تک ایل پی جی کے 11.67 کلو گرام سلنڈر کی قیمت 51 فصید سے بڑھ کر 2322 روپے کی سطح پر پہنچی اور اور فی لیٹر پیٹرول 93 روپے80 پیسے سے بڑھ کر 138 روپے 73 پیسےھوگی۔ کھانے پینے کی اشیاء میں بھی سب سے زیادہ اضافہ کی تیل اور گھی میں ہوا ہے گھی فی کلو قیمت ایک سو آٹھ فیصد سے 356 روپے تک پہنچ گئی اسی طرح چینی کی قیمت میں تین سال کے دوران 83 فیصد اضافہ ہوگا

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button