بین الاقوامی

انتہا پسند ہندو آپے سے باہر کشمیریوں پر تشدد محمد شامی نشانے پر

ھارت میں مختلف مقامات پر مسلمانوں پر تشدد کی خبریں بھی سامنے آئی ہیں

کشمیر میں کشمیری نوجوانوں نے پاکستان کی فتح اور بھارت کی شکست کا جشن منایا

انتہا پسند ہندوؤں نے بھارتی ٹیم کے واحد مسلمان کھلاڑی محمد شامی کو نشانے پر رکھ لیا جبکہ بھارت میں مختلف مقامات پر مسلمانوں پر تشدد کی خبریں بھی سامنے آئی ہیں جبکہ بھارت کے ویرات کوہلی نے تسلیم کیا ہے کہ پاکستان نے اپنی شاندار کارکردگی سے بھارت کو شکست دی ہے اس کے باوجود انتہا پسند ہندو پورا نزلہ 31 سالہ محمد شامی پر گرانے کی کوشش کر رہے ہیں اور ہر طرف ان کے خلاف زہر اگلنے کا سلسلہ جاری ہے بھارت کے اندر ان پر غدار اور پاکستان کا اجینٹ ہونے کے الزام لگائے جا رہے ہیں اور انہیں ٹیم سے نکالنے کے مطالبات کیے جا رہے ہیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button