صحت

کرونا کیسز میں کمی آرہی ہے اور سال کے دوران سب سے کم ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں

اس وقت ملک بھر میں کرونا کے مریضوں کی تعداد چوبیس ہزار 196 ہیں

کرونا کیسز میں کمی آرہی ہے اور سال کے دوران سب سے کم ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں

ملک میں کرونا وبا کی تشخیص کے لیے 42 ہزار 96 ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں 572 افراد میں اس وائرس کی تصدیق ہوئی اس طرح سے ملک بھر میں کرونا کیسز کی شرح 1.35 رہی ھے پاکستان میں اب تک 12 لاکھ 65 ہزار 806 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جن میں سے بارہ لاکھ 17 ہزار 218اسں وہراس سے چھٹکارا پا چکے ہیں جبکہ گزشتہ روز ملک بھر سے چھ افراد زندگی کی بازی ہار گئے جس کے بعد اب اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد اٹھائیس ہزار تین سو بانوے ہوگئی ہے اور رواں سال ایک دن میں اس سے جاں بحق ہونے والوں کی یہ سب سے کم تعداد اس وقت ملک بھر میں کرونا کے مریضوں کی تعداد چوبیس ہزار 196 ہیں جن میں 1ہزار 28 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button