سائنس و ٹیکنالوجی

چین نے خاموش سیارچہ شکن ہتھیارایجاد کر لیا

ہتھیار کسی بھی مصنوعی سیارچے کو اس انداز سے تباہ کر سکتا ہے

ایسا ہتھیار تیار جو مصنوعی سیارچوں کو اندر سے تباہ کر دیتا ہے اور باہر کچھ بھی پتہ نہیں چلتا

جس سے پتہ چلتا ہے کہ یہ خاصہ غیر روایتی ہتھیار ہے خلا میں جا کر یہ اپنے مطلوبہ سیٹلائٹ تک پہنچ کر اس کے تھرسڑ نوزل کو جکڑ لیتا ہے اور پھر اپنا دھماکہ خیز مواد اس میں داخل کر دیتا ہے اور پھر سیارچے کے اندر جاکر یہ دھماکہ خیز مواد اس طرح سے پھٹتا ہے کہ مصنوعی سیارچے کے اندرونی حصے تباہ ہوجاتے ہیں اور وہ کام کرنا بند کر دیتے ہیں اور اپنی کارروائی مکمل کرنے کے بعد یہ ہتھیار اس سیارچے کو چھوڑ کر اس سے دور ہو جاتا ہے اس ہتھیار کسی بھی مصنوعی سیارچے کو اس انداز سے تباہ کر سکتا ہے لیکن زمینی کنٹرول پر اس کی تباہی کسی تکنیکی خرابی کا نتیجہ محسوس ھوتی ھے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button