کھیل

بے وفا نیوزی لینڈ پر شاہین جھپٹنے کو تیار

گرین شرٹ نیوزی لینڈ سے سخت ناراض ہے

حساب چکتا کرنے کا وقت آ گیا شاہین پورے جذبے کے ساتھ میدان میں اتریں گے

پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دینے کے بعد تاریخ رقم کردی اب نشانے پر نیوزی لینڈ ہوگا گزشتہ ماہ بے بنیاد سکیورٹی خدشات کا بہانہ بنا کر پاکستان سے بھاگنے والے نیوزی لینڈ اور ان کے بعد برطانیہ نے بھی ٹور سے معذرت کرلی تھی۔ اس لیے اپنے میدان ویران ہونے پر اور ورلڈ کپ کی تیاریاں متاثر ہونے پر گرین شرٹ نیوزی لینڈ سے سخت ناراض ہے اب حساب برابر کرنے کا وقت آ گیا ہے چھوڑا بھارت کو بھی نہیں تھا اور چھوڑنا نیوزی لینڈ کو بھی نہیں ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button