پاکستان

کوہاٹ میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر میاں بیوی بیٹی کو ہلاک کردیا

پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے

جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی۔

یہ واقعہ کوہاٹ کے علاقے جنگل خیل میں گھر کے اندر گھس کر فائرنگ کے دوران 3 افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں گھر کے سربراہ ہارون ان کی اہلیہ اور بیٹی شامل ہیں جو موقع پر ہی دم توڑ گئی پولیس کے مطابق ملزمان نے ایس پی سکندر خان میں گھر کے اندر گھس کر فائرنگ کی پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button