سیاست

اگر مسئلہ کشمیر عوامی امنگوں کے مطابق حل کردے بھارت تو ہمارا کوئی جھگڑا نہیں وزیراعظم عمران خان

پاکستان ایشیا میں ترقی کرنے والا سب سے تیز ملک تھا

بھارت اگر کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق مسلہ حل کر دے تو ہمارا کوئی جھگڑا بھارت کے ساتھ نہیں ہے ۔

سعودی عرب انوسٹمننٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر بھارت کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق مسئلے کو حل کر دے تو ہمارا بھارت سے کوئی جھگڑا نہیں ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات لازوال ہے ہر مشکل وقت میں سعودی عرب نے پاکستان کا ساتھ دیا ہے اور پاکستان ہمیشہ اپنے مخلص دوستوں کو یاد رکھتا ہے دونوں ممالک کے تعلقات استحکام کی وجہ سے عوامی تعلقات ہیں سعودی عرب کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے پاکستان پر عزم ہے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ساٹھ کی دہائی میں پاکستان ایشیا میں ترقی کرنے والا سب سے تیز ملک تھا اور قومی ایئرلائن اس وقت بہترین ایئرلائن تھی اور انہوں نے مزید کہا کہ اگر بھارت کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق مسئلے کو حل کر دے تو ہمارا بھارت سے کوئی جھگڑا نہیں ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button