بین الاقوامی

بھارت میں نیوی کمانڈرسمیت دو افسران آبدوز کے متعلق خفیہ معلومات چرانے پر گرفتار

واضح رہے کہ بھارت کے پاس اس وقت تک کلوکلاس کلاس کی10 آبدوز ہیں

نیوی کمانڈر نے اپنے دو سابق افسران کے ساتھ مل کر احساس معلومات چرائی بھارتی بحریہ

انویسٹی گیشن نے ایک چھاپہ مار کر کارروائی کی جس میں نیوی کے حاضر کمانڈر اور دو سابق افسران کو گرفتار کیا ہے لیکن ابھی تک بھارت نے ان کے نام ظاہر نہیں کیے ہیں یاد رہیےان کو بھارت بحریہ کی اہم ترین آبدوزوں کے بارے میں خفیہ معلومات چرانے کے الزام پر گرفتار کیا گیا ہے لیکن ابھی تک یہ راز کسی غیر ملک کو فروخت کرنے کے شواہد نہیں ملے بھارتی بحریہ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ آبدزوں کی انتظامی اور ٹیکنیکل معلومات کی چوری ہونے کی تحقیقات جاری ہے دوسری جانب بھارتی بحریہ نے کہا ہے کہ انڈین نیوی کے وائس ایڈمرل اور رہیل ایڈمرل سے بھی خفیہ معلومات کی چوری کے حوالے سے سی بی آئی نے پوچھ گچھ کی ہے واضح رہے کہ بھارت کے پاس اس وقت تک کلوکلاس کلاس کی10 آبدوز ہیں جبکہ 15روایتی آبدوز جن میں سے 2 جوہری صلاحتیوں کی حامل ہیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button