کھیل

بھارت کے بعد نیوزی لینڈ کو پاکستان کے ہاتھوں شکست سے دوچار

شعیب ملک نے ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے چوکوں اور چھکوں کی برسات کردی

نیوزی لینڈ کو بی شاہینوں نے دھول چٹا دی

پاکستان کی ٹیم کی عمدہ کارکردگی پر نیوزی لینڈ کی ٹیم 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو چونتیس رنز ہی بنا کر آؤٹ ہو گئی جس کے جواب میں پاکستان نے جارحانہ بلے بازی کرتے ہوئے ایک اور پہلے ہی مطلوبہ ہدف حاصل کر لیا اور آصف علی اور شعیب ملک نے ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے چوکوں اور چھکوں کی برسات کردی اور دونوں نے 27 ۔27 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی یاد رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی یہ دوسری کامیابی ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button