صحت

مونگ پھلی امراض قلب اور فالج سے بچاتی ہے

مونگ پھلی کو جادو بھری غذا بول سکتے ہیں

جاپان میں ہزاروں افراد پر رسرچ سے صرف پانچ دانے کھانے سے فوائد حاصل ہوئے ہیں

جاپان میں کی گئی رسرچ سے ایشیا کے افراد کو بھی فائدہ ہو سکتا ہے مگر اس کے لیے لازمی ہے کہ مونگ پھلی کھانے کو معمول کا حصہ بنایا جائے اور یہاں پر امریکی ہارٹ ایسوسی اشین کی ویب ساہٹ پر جس میں کہا گیا ہے ہے کہ اگر روزانہ کی بنیاد پر مونگ پھلی کے پانچ دانے کھائے جائیں تو خون کے لوتھڑے بننے اور فالج کے اثرات میں بھی20 فیصد تک کم ہو جاتے ہیں اور دل کی نالیوں کی تنگی کا خطرہ 13 فیصد تک کم ہو جاتا ہے جس میں میں فالج اور دل کے امراض بھی شامل ہیں ہے اچھی بات یہ ہے کہ مونگ پھلی کھانے سے مرد اور عورت پر یکساں اثرات ہوتے ہیں اس طرح سے ہم مونگ پھلی کو جادو بھری غذا بول سکتے ہیں جس کی تھوڑی سی مقدار بہت سے فائدے دیتی ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button