سائنس و ٹیکنالوجی

بڑھتی ہوئی کاروباری مصروفیات کے پیش نظر واٹس ایپ کا نیا فیچر ا منظر عام پر

فیچر اس وقت کاروباری ویب سائٹس سمیت سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بھی موجود ہے

اپنے کاروبار کو فروغ دینے والے افراد کے لیے خوشخبری

واٹس اپ میں کاروباری حوالے سے ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے ہے جس کا فائدہ کاروباری افراد کو زیادہ تر ہوگا صحیح ریٹنگ فیچر اینڈ راہیڈ 2.21.22.7 کے لیے وٹس ایپ پر بیٹا پر دیکھا گیا ہے اس نئے فیچر سے بزنس اکاؤنٹ اپنے صارفین سے اپنی مصنوعات کے معیار اور متعلق ریٹنگ حاصل کر سکے گے بزنس والے صارفین اکاؤنٹس کی پروڈکٹ کی ایک سے پانچ ستاروں کی مدد سے درجہ بندی کر سکتے گے اب اس ایپ پر اگر بزنس والے افراد بزنس اکاؤنٹس کی سروس کو پسند نہیں کرتے تو وہ اس پر ایک سٹار پر کلک کر کے ناپسندیدگی کا اظہار کر سکتے ہیں یاد رہے کہ یہ فیچر اس وقت کاروباری ویب سائٹس سمیت سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بھی موجود ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button